PP-17 جماعت اسلامی

دورنگی اور منافقت چھوڑدو اور اللہ کی بندگی کے ساتھ دوسری بندگیاں جمع نہ کرو۔

نصب العین(مشن)

تمام سعی و جدوجہد کا مقصود عملاََ اقامتِ دین(حکومت الہیہ اسلامی نظامِ زندگی کا قیام) اورحقیقتاََ رضائے الہیٰ اور فلاح اخروی کا حصول ہوگا۔

دعوت

اپنی پوری زندگی میں اللہ کی بندگی اور انبیاء علیہم السلام کی پیروی اختیار کرنا۔

خدا سے پھرے ہوئے لوگوں کو دنیا کی رہنمائی اور فرمانروائی کے منصب سے ہٹا دو اور زمام کار مومنین اور صالحین کے ہاتھ میں دو تاکہ زندگی کی گاڑی ٹھیک ٹھیک اللہ کی بندگی کے راستے پر چل سکے۔

About Us

السلام و علیکم

Jamat e islami

Zone PP-17

This Jamat-e-Islami Zone PP-17 Is A Website Only For Zone امراء

بانی جماعت اسلامی
دستورجماعتِ اسلامی

Subscribe Newsletters

Don’t miss this chance!

Digital Team

young and talented members




Contact Us

Feel free to keep in touch with us!

  • 010-020-0860
  • info@company.com
  • www.company.com